Salajeet Hi Q | سلاجیت ہی کیوں

 سلاجیت ہی کیوں؟


سلاجیت پہاڑوں سے نکلنے والا وہ طاقت سے بھرپور گوند نما مادہ ہے جو انسانی جسم کے لئے حیرت انگیز طور پر تمام نمکیات اور وٹامنز سے مزین ہوتا ہے اور یہ وٹامنز اور معدنیات و نمکیات انسانی جسم کی ضرورت ہے خاص طور پر جب انسان کی عمر تیس سال سے زائد ہو جائے

سلاجیت طاقت سے بھرپور ہونے کی وجہ سے اکثریت اس کو جنسی طاقت کے حصول کے لئے استعمال کرتے ہیں اور یہ درست بھی تاہم یہ ہڈیوں، جوڑوں کے دردوں کے لئے ایک مؤثر علاج ہے اگر کسی وجہ سے ریڑھ کی ہڈی یا اس کے مہروں میں درد ہو تو اس کے لئے بھی یہ بہترین دوا ہے

ہر وہ درد جو ٹھنڈک و سردی کی وجہ سے ہو اس میں سلاجیت نمایاں اثر و مقام رکھتی ہے


جنسی طاقت کے حصول کے لئے سلاجیت کو دودھ کے ساتھ استعمال کرنا نہایت مفید ہے اس سے آپ کی جوانی اور حسن کی گم شدہ طاقتیں اور امنگیں ازسرنو جاگ اٹھتی ہیں اور آپ کامیابیوں کے جھنڈے گاڑتے ہوئے فتح یاب ہو کر خوش و خرم زندگی کی طرف لوٹتے ہیں


جس طرح ہر چیز کا نفع ہوتا ہے اسی طرح اس کا نقصان بھی ہوتا ہے اگر آپ کثرت سے استعمال کرتے ہیں یا تجویز کردہ مقدار سے زیادہ استعمال کرتے ہیں تو آپ معاشرے کے ساتھ ساتھ خود پر بھی ظلم کرتے ہیں اور بہرحال اس کا نقصان اٹھانا پڑتا ہے اور نقصان کی قیمت چکانی پڑتی ہے


اس کو استعمال کرنے کےلئے کبھی بھی چنے کی دال کے دانے سے زیادہ استعمال نہ کریں اور شوگر اور بلڈ پریشر کے مریض اپنے معالج کے مشورے سے استعمال کریں

کسی بھی نقصان کی صورت میں ہم زمہ دار نہ ہوں گے ہم سلاجیت بطور علاقائی تحفے اور ڈرائی فروٹ کی حیثیت سے دیتے ہیں نہ کہ میڈیسن یا کسی دوا کے طور پر

ابھی آرڈر کرنے کے لئے کلک کریں